2 اکتوبر 2012 - 20:30

امام رضا علیہ السلام کے خدام کی موجودگی میں منعقدہ تقریب ثامن الحجج علیہ السلام کی بارگاہ کا پرچم نجف اشرف میں حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے حرم مطہر کو پیش کیا گیا۔